Issuance of Salaries to the EPI technicians
CAN #
496
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں اس معزز ایوان کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتاہو ں وہ یہ کہ ای۔ پی۔ آئی جو کہ 1976 میں شروع ہو ا ۔ ادارہ 2000 میں چھ قسم کی بیما ریو ں کو کنٹرول کر نے کے لئے اقداما ت کر رہا تھا جو کہ اب بڑ ھ کر گیا رہ ہو چکی ہیں ۔ جن میں Tetanus, Hepatitus-B, measles, polio, congenital Rubella Syndrome, Rubella, TB, Pertusis, Diptheria, شا مل ہیں۔ لیکن افسو س کی با ت یہ ہے کہ اس ادارے کے ملا زمین کی تنخواہیں بند ہیں۔ ان ملا زمین کی تنخوا ہیں فوری طور پر ریلیز کی جا ئیں اور ان ملا زمین کو مستقل کیا جا ئے۔