Removal of partition near gulshan rehman colony kohat road
میں آپ کی تو جہ ایک اہم مسئلے کی طر ف مبذول کر ا نا چا ہتا ہو ں وہ یہ کہ چند مہینےپہلے جنا ب مظفر سید ، وزیر خزانہ صا حب کے ایک اسمبلی سوال کے جوا ب میں محکمہ بلد یا ت نے رنگ روڈ پر اجیکٹ میں شا مل کر کے کو ہا ٹ روڈ پر گڑھی قمر دین رنگ روڈ پل کی اطراف اور گلشن رحمٰن کا لو نی تک روڈ کی معیا ری مر مت /دوبارہ تعمیر تو مکمل کی گئی ہے۔ لیکن کنٹر یکٹر نے روڈ کے درمیان بلا ک رکا وٹ (partition) کو ختم کیا ہے جس کی وجہ سے سڑک پر غلط اطراف سے ٹر یفک کی روانی کی وجہ سے ہر روز حا د ثا ت رونما ہو تے ہیں جس میں زیا دہ تر کا لو نی میں قا ئم گر لز کا لج، ہا ئی، مڈل اور پر ائمر ی سکو لز اور بنو ولینٹ پبلک سکو ل میں زیر تعلیم چھو ٹے طلبا ء اور طا لبا ت زخمی ہو جا تے ہیں کیو نکہ وہ آسا نی سے روڈ عبو ر نہیں کر سکتے نیز رنگ رڈ پل کے قر یب میں ہو ل پر ڈھکن نہ ہو نے کی وجہ سے ہر روز بھا ری گا ڑیا ں گرنے سے گھنٹو ں ٹر یفک جا م اور مر یض شدید اذیت سے دوچا ر ہو تے ہیں۔ لہذا صو با ئی حکو مت کو ہا ٹ روڈ پر رنگ روڈ پل سے گلشن رحمٰن کا لو نی تک روڈ کے درمیا ن partition اور مین ہو ل کی دوبا رہ تعمیر کر نے کیلئے ضر وری اقداما ت کر یں ۔ تا کہ روز روز کے حا دثا ت کو روکا جا سکے۔ نیز صبح 6بجے سے رات 10بجے تک بڑے بڑے ٹرالز اور بھا ری گا ڑیو ں کے کو ہا ٹ روڈ پرگزرنے پر پا بند ی عا ئد کی جا ئے اور انہیں کنا ل روڈ اور سیفن روڈ سے گزارا جا ئے۔ کیو نکہ دن کے وقت بڑ ے بڑے ٹرالر ز اور ما ل گا ڑیو ں کی وجہ سے ہر روز ٹر یفک جا م سے عا م لو گو ں اور مر یضو ں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے۔