Violation of merit in appointments in Prisons
CAN #
550
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں اس معزز ایوان کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ گذشتہ دنوں خیبر پختونخواہ جیل خانہ جات میں بھرتیاں میرٹ کو بلائے طاق رکھ کر کی گئی ہیں اور بعض اضلاع کو نظر انداز کیا گیا ہے۔جس سے عوام میں بے چینی پھیل گئی ہے اور ممبران اسمبلی کو بھی تحفظات ہیں۔