Categorical information of basic facilities and HR in the BHU Urmarh Miyana in PK-70
Question #:
402
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرصحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ حلقہ پی کے 70کے یونین کونسل اُرمڑ میانہ میں بی ایچ یو موجود ہے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو:۔
(i) مذکورہ بی ایچ یو میں تمام بنیادی سہولتیں موجود ہیں؟
(ii) مذکورہ بی ایچ یو میں کل کتنی منظور شدہ آسامیاں ہیں ۔
(iii) کون کونسی آسامیوں پراہلکار کام کر رہے ہیں اور کونسی آسامیاں خالی ہیں ۔نیز کیا مذکورہ آسامیوں پر کام کرنے والے اہلکار کوالفائیڈ ہے ؟ تفصیل فراہم کی جائے