Drawing attention towards the accumulation of gas in the plastic bags by the consumers.
CAN #
231
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ بلدیات کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتی ہوں وہ یہ کہ صوبہ بھر اور بالخصوص پشاور میں گھریلوصارفین استعمال کے لئے سوئی گیس کو پلاسٹک کی تھیلیوں میں جمع کرلیتےہیں اور پھر لوڈشیڈنگ کے اوقات میں اس گیس کو استعمال میں لایا جاتا ہے جو کہ انتہائی خطرناک ہے ۔ ان شاپر زمیں ایک بڑے سائز کے سیلنڈرز سے کئی گنا ہ زیادہ مقدار میں گیس بھری جاتی ہے ۔ جو گھروں کی چھتوں ،گیراج یا بالکونی میں رکھاجاتا ہے ۔ جو کہ یہ صرف اس گھر کے لئے نہیں بلکہ آس پاس پڑوس کے تمام گھروں کو انتہائی خطرناک صورتحال میں ڈالنے اور ایک خودکش دھماکے کے مترادف ہے ۔