To regularize the Medical Officers and other medical staff under AIP.
Resolution #
163
Motion Date
Type
Provincial
Status
Passed Unanimously
Movers
Resolution Signatories
Related Department
Resolution Document
Resolution Contents
ہر گا ہ ہے کہ حکومت نے سال 21۔2020میں ضم اضلاع کے لئے اے آئی پی سکیم 195161،195162،195163،195164ADP Code#کے تحت سپیشلسٹ،میڈیکل آفیسرز ،ایمر جنسی میڈیکل آفیسر،نرسزاور پیرامیڈیکس بھرتی کئے گئے تھے ۔ مذکورہ سٹاف نے 4سال اپنی ڈیوٹی ایمانداری اور محنت کے ساتھ سر انجام دے رہیں ہیں اور Public نے بھی کافی سراہا ہے۔ 4سال گزار نے کے با وجود دیگر پراجیکٹ ملازمین کی طرح ان کو ریگو لرائز نہیں کیا گیا ۔
لہذا یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے کرتی ہے کہ وہ اس اے آئی پی سکیم کے تحت جتنے بھی سپیشلسٹ، میڈیکل آفیسرز ،ایمر جنسی میڈیکل آفیسر ،نرسز اور پیرایکس بھرتی کئے گئے ہیں ان کو ریگولرائز کیا جائے۔