کیا وزیر ابتدائی وثانوی تعلیم ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) گزشتہ دور حکومت میں تعلیمی انقلاب سے متاثر ہو کر پرائیویٹ سکولوں کے طلباء و طالبات نےسرکاری سکولوں میں داخلہ لیا تھا ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو ضلع پشاور میں جن جن پرائیویٹ سکولوں کے طلباء و طالبات نےسرکاری سکولوں میں داخلہ لیااُن کے نام ، کلاس ، گزشتہ سکول کا نام اور گذشتہ سکول کا نام فراہم کیا جائے