Information about Boards selected for paper checking in 2014-15
Question #:
4496
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیاوزیرابتدائی و ثانوی تعلیم ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) سال 15-2014میں سالانہ میٹرک کے امتحانات مختلف بورڈز کی نگرانی میں کرائے گئے تھے ؟
(ب) اگر (الف)کا جواب اثبات میں ہو تو پرچے چیکنگ کے لئے بورڈز سے باہر بھیجے گئے تھے نیز چیکنگ کرنے والے عملے کے نام، سکولز، پوسٹ اور قابلیت بتائی جائے۔