Progress of Sabirabad road to traffic point Tank city
CAN #
1313
CAN Motion Date
Status
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ بلدیات کی توجہ ایک مسلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ 20مارچ2018کو لوکل گورنمنٹ اربن مین روڈ صابر آباد سے ٹریفک پوائنٹ ٹانک سٹی ڈائریکٹیوز کے تحت مورخہ 31 اگست 2018کو منظور ہوا تھا اور اس کیلئے ٹینڈر بھی ہو چکا ہے اور محکمہ سی اینڈ ڈبلیو سے ورک آرڈر بھی ایشو ہو چکاہے لیکن اس روڈ پر تاحال کام شروع نہیں ہوا ہے جس کی وجہ سے وہاں کے عوام کو کافی مشکلات درپیش ہیں۔