Drawing attention towards alleged report of altering degree requirements for Physical Education Teachers.
CAN #
219
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ ا بتدائی وثانوی تعلیم کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتاہوں وہ یہ کہ ہمارے صوبے میں فزیکل ایجوکیشن ٹیچرز جس کے لئے متعلقہ ڈگری کا ہونا لازمی ہےجیساکہ دوسرے صوبوں میں اورمحکمہ تعلیم کے اپنے رولز میں بھی موجود ہے لیکن اب محکمہ تعلٕیم اس کے برعکس میرٹ کی دھجیاں اڑارہی ہے اور فزیکل ایجوکیشن ٹیچرز کیلئے تمام فیلڈزکے ڈ گری /ڈپلومہ ہولڈر کو اہل قرار دیاجاتاہے جوکہ فزیکل ایجوکیشن کے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ ظلم ،زیادتی اور ناانصافی کےمترادف ہے ۔