To prevent cheating in exams and creating awareness.

CAN #
225
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
CAN Document
CAN Contents

    میں وزیر برائے محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا  ہوں  وہ یہ  کہ  ہائی اور ہائر سکینڈری سکول لیول  پر بورڈ کے امتحانات میں نقل کا رجحان بہت بڑ ھ گیا ہے۔ ایک جانب  اساتذہ کا اہم  فریضہ ہے کہ وہ  امتحانی عمل سے قبل نقل جیسے گھناؤ  نے عمل کی حوصلہ شکنی کیلئے طلباء کو ذہنی طور پرتیارکریں جبکہ دوسری طرف صوبائی حکومت اس کی روک تھام کیلئے عملی طور پر کیا  اقدامات اٹھارہی ہیں ۔