میں وزیر برائے محکمہ صحت کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کراناچاہتاہوں وہ یہ کہ موجودہ حکومت نے سوات میں DHQ ہسپتال کی حیثیت کو ختم کرکے اُسے ٹیچینگ ہسپتال میں ضم کرنا چاہتی ہے جو کہ سوات کے عوام کے ساتھ ظلم اور سراسر نا انصانی ہے ۔ لہذا حکومت اس مسئلے کو احسن طریقے سے حل کرکے DHQ ہسپتال کی حیثیت کوبحال کریں اور 2.3 ملین آبادی والے ضلع کی عوام کی محرومی کو دور کریں۔