میں وزیر برائے محکمہ صحت کی توجہ ایک اہم مسلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ عالمی ادارہ صحت WHOکی ایک رپورٹ کے مطابق پلاسٹک کی بوتل میں بند پانی مضر صحت قرار دیا ہے۔ لٰہذا حکومت اس معاملے کا تدارک کرے اور عوام کی آگاہی کیلئے Advisoryجاری کرے۔