میں وزیر برائے محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کی توجہ ایک اہم مسلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ تقریباً تمام کیڈر کے اساتذہ کی اپ گریڈیشن ہوچکی ہے جوکہ قابل ستائش بات ہے لیکن اسی طرح عربی ٹیچر (AT) کو بھی اپ گریڈیشن کے مواقع ملنے چاہیں اور انہیں بھی اپ گریڈ کیا جانا چاہیے ۔ حکومت نے اس مد میں کیا قدامات اٹھائے ہیں ۔