Poor sanitation in Kohat and lack of management in WSSC
CAN #
309
CAN Motion Date
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ بلدیات کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کراناچاہتا ہوں وہ یہ کہ ضلع کو ہاٹ میں صفائی کی ابتر صورتحا ل کی وجہ سے صحت کے مسائل درپیش ہیں اورWSSCکے متعلقہ ملازمین اپنی ڈیوٹی سرانجام نہیں دےرہے ہیں ۔علاوہ ازیں کوہاٹ میں WSSCکےچیف ایگزیکٹو آفیسرکی تعیناتی ا بھی تک عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔ محکمہ حکومتی گرانٹ پر چل رہا ہے اور تا حال کو ئی ریونیو پیدا کرنے میں ناکام رہاہے۔