Appointment of DMG or PMS Officers in Govt Departments
CAN #
41
CAN Motion Date
Status
Answered
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ عملہ کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کراناچاہتا ہوں وہ یہ کہ صوبے میں DMGاور PMS آفسران کی کمی ہے کہ محکمہ پراسیکیوشن سے ایک جوئنیر ڈپٹی پبلک پراسیکوٹر کو خوش کرنے کے لئے ڈیپوٹیشن پر لاکر صوبے کے دو اہم عہدوں جن میں ڈائریکٹر انٹی کرپشن اور ڈپٹی سیکرٹری ایڈمنسٹریشن کی پوسٹوں پر تعینات کیا گیا جوکہ صوبے کے DMG اور PMS آفسران کے ساتھ انتہائی زیادتی ہے اور ان آفسران کی حق تلفی کی جارہی ہے۔لہذا اس معزز ایوان کی وساطت سے گزارش کی جاتی ہے کہ متعلقہ افیسر کو فوری طور پر دونوں عہدوں سے ہٹایا جائے اور ان عہدوں پر DMG یاPMS آفسران میں سے کسی سنیئر آفیسر کی تقرری کی جائے۔