Rehabiliatation of buildings and roads in Abbotabad due to heavy rains
CAN #
449
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں اس معزز ایوان کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہو ں وہ یہ کہ حالیہ طوفانی بارشوں نے ضلع ایبٹ آباد کے مختلف علاقوں میں تباہی مچائی ہے اور مختلف علاقوں میں مکانات منہدم ہوگئے ہیں جنہیں مالی امداد کی ضرورت ہے اور کچھ سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا ہے روڈ کی دیواریں اور پلیاں گر گئی ہیں لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے ابھی تک چند سڑکیں بند پڑی ہیں عوام کو دیہاتی علاقوں میں سخت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لہٰذا حکو مت سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ حلقہ PK-47 میں بند چند سڑکوں کو کھولنے کے لئے فنڈ مہیاں کیا جائے تا کہ بذریعہ بلڈوزر یہ سڑکیں کھولی جائیں اور دیواریں اور پلیاں بھی تعمیر کی جائیں۔