میں اس معزز ایوان کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتاہوں وہ یہ کہADP سال 14/2013میں لنگڑہ حویلیاں سے ایبٹ آباد دھمتوڑ By Passروڈ کی منظوری دی گئی تھی لیکن بجٹ کی منظوری کے بعد یہ روڈ سیکرٹری مواصلات تعمیرات نے ADPسے نکلوا دیا ۔جسکی وجہ سے ضلع ایبٹ آباد بلخصوص اور ہزارہ ڈویژن میں باالعموم سخت بے چینی پائی جاتی ہے ۔جو اہل ھزارہ کے ساتھ سخت ظلم اور زیادتی کے مترادف ہے ۔