To regularize the appointed employees through NTS
CAN #
588
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں اس معزز ایو ان کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ موجودہ حکومت میں جتنی بھی بھرتی NTS کے ذریعے ہوئی ہے وہ بالکل شفاف طریقے سے کی گئی ہے لہٰذا درخواست کی جاتی ہے کہ اُن سب کو Regularize کیا جائے۔