میں آپ کی تو جہ ایک اہم مسئلے کی طر ف مبذول کر ا نا چا ہتا ہوں۔وہ یہ کہ بجٹ تقریر 2016/2015 میں محترم وزیر خزانہ مظفر سید صاحب نے گریڈ 16 کے سرکاری ملازمین کیلئے (Special Compensatory Allowance) کے اجراء کا اعلان کیا تھا لیکن تاحال اس پر عمل درآمد نہیں ہوا ۔لہذا مذکورہ الاؤنس کو جاری کرکے ملازمین میں پائی جانی والی بے چینی کو ختم کیا جائے۔