کیا وزیر آبپاشی ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) پی کے22 بو نیر میں حکومت پنجتار ڈیم کی تعمیر کا ارادہ رکھتی ہے اس کی تعمیر کب تک شروع کی جائے گی اس پر کتنا خرچہ آئے گا اور مذکورہ ڈیم کی تعمیر سے کتنی زمین زیر آب اور قابل کاشت بنائی جائے گی مکمل تفصیل فراہم کی جائے ۔