Govt's loan taken from Asian Develoment Bank
Question #:
1771
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر منصوبہ و ترقیات ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ گزشتہ حکومت نے سال18-2017 میں ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرضہ لیا تھا ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو :۔
(i) کس تحریری معاہدے کے تحت کتنا قرضہ لیا گیا ہے قرضے کی تفصیل اور معاہدے کی کاپی مہیا کی جائے ۔
(ii) حاصل کردہ قرضہ کن کن منصوبوں پر استعمال کیا جا رہا ہے یا نئے /جدید منصوبوں پر خرچ کیا جائے گا تفصیل بمعہ دستاویزات فراہم کی جائے۔
(iii) قرضہ واپس ادائیگی کا طریقہ کار کیا ہے اور سود کی شرح کس حساب سے مقرر ہے نیز موجودہ حکومت کا مذکورہ بینک سے مذید قرضہ کن کن منصوبوں کیلئے لینے کا ارادہ ہے مکمل تفصیل فراہم کی جائے