کیا وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ صوبے میں نئے ہسپتالوں کی تعمیر صوبائی حکومت کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو ضلع نوشہرہ پی کے 64میں کتنے ہسپتالوں کی تعمیر زیر غور ہے، اگر نہیں تو کن وجوہات کی بناء پر مذکورہ حلقے کے عوام کو صحت کی سہولیا ت سے محروم رکھا جا رہا ہے؟ اسکی تفصیل فراہم کی جائے۔