کیا وزیرمواصلات وتعمیرات ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ سال 2013سے 2018 تک ہنگو ٹل میں مین سڑک اور ہنگو بائی پاس روڈ کی مرمت کیلئے حکومت نے کے پی ایچ اے کو فنڈ فراہم کیا ہے ؟
(ب)اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تومذکورہ فنڈ کہاں کہاں خرچ کیا گیا ہے اور اس فنڈ سے ان سڑکوں کو مرمت کا کام کہاں کہاں کیا گیا تفصیل فراہم کی جائے