کیا وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) صوبے میں اضلاع کی سطح پر کتنے THQ, DHQاور BHU موجود ہیں نیزگزشتہ دو سالوں کے دوران ہسپتالوں اور بی ایچ یوز کو سالانہ کتنی مالیت کے فنڈز اور ادویات فراہم کی گئ ہیں اُن کی تفصیل فراہم کی جائے