Occupation of Auqaf Properties by other depatments
Question #:
1916
Motion Date:
Status:
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیراوقاف ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے صوبہ بھر میں محکمہ کی بہت سی جائیداد پر دوسرے سرکاری محکمے بلا معاوضہ قابض ہیں ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ محکمہ اوقاف نے مذکورہ مسئلہ باربار حکومت کے نوٹس میں لایا ہے ؟
(ج) اگر(الف)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہو ں تو جن محکموں نے اوقاف کی زمین پر کسی بھی صورت میں قبضہ ہیں ان محکموں کے نام فراہم کئے جائیں نیزحکومت قبضہ کب تک واگزارکرانا چاہتی ہےیا اس کے بدلے محکمہ کو معاوضہ دینے کا ارادہ رکھتی ہے تفصیل فراہم کیا جائے