Govt's intention of sanctioning SNE for BHU Tajwal
Question #:
2024
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرصحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ بیسک ہیلتھ یونٹ تاجوال (ایبٹ آباد) میں کچھ عرصہ پہلے منظور ہوئی تھی ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ مذکورہ بیسک ہیلتھ یونٹ کو چالو کرنے کے لئے (ایس این ای ) منظور نہیں کی گئی ہے؟
(ج) اگر (ا) و (ب) کے جوابات اثبات میں ہو تو حکومت کب تک (ایس این ای)منظور کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تفصیل فراہم کی جائے