کیا وزیرماحولیات ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ حکومت ضلع سوات کےاُن مقامات پر جہاں پر جنگلات موجود ہیں وہاں کے لوگوں کو کوٹہ سسٹم کے تحت پودے دیتی تھی؟
(ب) اگر (ا) کا جواب ا ثبات میں ہو توکیا مذکورہ طریقہ کار ختم ہوگیا ہے ؟حکومت کب تک اس کو بحال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اگر نہیں تو وجہ بتائی جائے