کیا وزیرآبپاشی ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) ضلع کرک تحصیل بانڈہ داود شاہ میں مردان خیل ڈیم اور غول ڈیم کے ٹینڈر کس سال ہوئے تھے؟اور ايا يہ دونوں ڈیم پایا تکمیل تک پہنچے ہے کہ نہیں نیز ان کومحکمہ کے حوالے کیا گیا ہے یا نہیں؟
(ب) محکمہ نے آبپاشی کے نظام کو چلانے کیلئےمذکورہ ڈیمز کے لئے سٹاف بھرتی کیا ہے کہ نہیں ،اگر نہیں تو کب تک سٹاف بھرتی کیا جائے گاتفصیل فراہم کی جائے۔