Number of approved vacancies in the hospitals and different health units in Karak
Question #:
250
Motion Date:
Status:
Laid
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر برائے صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) ضلع کرک میں قائم ضلع ہیڈ کوارٹر، تحصیل ہیڈ کوارٹر، بنیادی مراکز صحت، علاقائی مراکز صحت ، زنانہ و بچوں کے ہسپتال اور ٹائپ ڈی ہسپتال میں فی الوقت منظورشدہ آسامیوں کی تعداد کیاہے؟اسکی علیحدہ علیحدہ تفصیل فراہم کی جائے ۔
(ب) نیزان ہسپتالوں و مراکز صحت میں کتنے ڈاکٹر کام کر رہے ہیں اور کتنے ڈاکٹروں کی کمی ہے؟ اسکی بھی تفصیل فراہم کی جائے