کیا وزیرسماجی بہبود ارشاد فرمائیں گے کہ:۔
مالی سال19-2018 کے دوران محکمہ سوشل ویلفئیر میں افراد باہم معذوری کی فلاح و بہبود کی مد میں کتنی رقم مختص کی گئ ، تفصیل فراہم کی جائے ۔