کیا وزیربرائے اعلٰی تعلیم ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ ضلع مردان کے کامرس کالج نمبر 1میں 2017ء سے تاحال بھر تیاں کی گئی ہیں ؟
(ب ) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو کس طریقہ کارکے مطابق بھرتیاں ہوئی ہیں کل کتنے لوگوں نے نوکری کےلئے درخواستیں دی؟ کتنے لوگ کن کن پوسٹو ں پر بھرتی کئے گئے اُن کی مکمل تفصیل فراہم کی جائے