کیا وزیر عملہ ارشاد فرمائیں گے کہ
(أ) صوبے کے کتنے افسران ایک سے زائد پوسٹوں پر مختلف محکموں میں کام کر رہے ہیں اور ایک سے زائد پوسٹ پر تعینات افسران کتنی مراعات ، تنخواہ ، گاڑیاں اور ٹی اے ڈی اے لے رہے ہیں تفصیل فراہم کی جائے نیز صوبائی حکومت نے کن کن بنیاد پر افسران کو ایک سے زائد پوسٹ پر تعینات کیا ہے وضاحت کی جائے ۔