Categorical details of Billion Tree Tsunami and full details of plantation in district Peshawar
Question #:
329
Motion Date:
Status:
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرماحولیات ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) سونامی بلین ٹری منصوبے کے تحت آج تک کل کتنے پودا جات خریدے گئے ہیں اُن کی اقسام، فی پودا کی قیمت، کہاں سے خریدے گئے ،لگانے کا طریقہ کار اور صوبے کے ہر ضلع میں لگائے گئے پودوں کی تعداد نیز ضلع پشاور میں کتنے پودے کہاں کہاں لگائے گئے پودوں کی تعداد ،تخمینہ لاگت کی تفصیل یونین کونسل وائز فراہم کی جائے ۔