کیا وزیرتوانائی وبرقیات ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) KPOGDCL ميں گزشتہ پانچ سالوں میں کتنے افراد بھرتی کئے گئے ہیں بھرتی شدہ افراد کی تفصیل بمعہ اخباری اشتہار ، ٹیسٹ و انٹر یو ، میرٹ لسٹ ، کیڈر و سکیل وائز اور اُن بھرتی شدہ افراد پر سالانہ خرچے کی تخمینہ کی تفصیل فراہم کی جائے ۔