کیا وزیر آبپاشی ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں محکمہ کی زیر نگرانی کتنے کلو میٹر نہری نظام موجود ہے اوراس سے سالانہ کتنا آبیانہ وصول کیا جاتا ہے ،گزشتہ پانچ سالوں کے آبیانے کی تفصیل بمعہ وصول کرنے کے طریقہ کار فراہم کی جائے