کیا وزیر قانون ارشاد فرئیں گے کہ
(الف) خیبر پختونخوا ڈائریکٹوریٹ آف ہیومن رائٹس کے پاس 5 سالوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی کتنی شکایات موصول ہوئیں؟ نیز خیبر پختونخوا ڈائریکٹویٹ آف ہیومن رائٹس نے ان شکایات پر کیا ایکشن لیا ؟ تفصیل فراہم کی جائے