کیا وزیرٹرانسپورٹ ارشاد فرما ئیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ میں مروجہ قوانین کے تحت کلاس فور ملازمین کی بھر تیوں کے سلسلے میں معذوروں، اقلیتوں، خواتین اور ایمپلائز سنز کا کو ٹہ مقرر ہے۔
(ب) اگر جواب ہا ں میں ہے تو گزشتہ ایک سال کے دوران محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ میں معذوروں، اقلیتوں، خواتین اور ایمپلائز سنز کو ٹہ کے تحت بھرتی ہونے والے ملازمین کی سکیل اور ضلع وار تعداد کتنی ہے۔ نیز ان بھرتیوں سے متعلق اپنائے گئے طریقہ کار کی تفصیل فراہم کی جائے