آیا وزیرآبپاشی ارشاد فرمائیں گے کہ
ا) ضلع بونیر قبلہ میرہ ایریگیشن سکیم کب سے خراب ہے ؟
ب) مذکورہ سکیم سے کتنی ایکڑ/جریب زمین سیراب ہوتی ہے مذکورہ سکیم کو کب تک دوبارہ بحال کیا جائے گا تفصیل فراہم کی جائے۔