کیا وزیرآبپاشی ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) پیہور ہائی لیول کنال سے بینا میرہ تا نوگرام کی زمینوں کو پانی فراہم کرنے کا منصوبہ ہے اگرنہیں تو وجوہات بیان کی جائیں