کیا وزیر ابتدائی وثانوی تعلیم ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ حکومت نے صوبہ بھر کے سکولوں میں فرنیچر کیلئے اربوں روپے مختص کیئے ہیں ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو گذشتہ حکومت نے اب تک کوہاٹ ڈویژن میں کتنےسکولوں کو فرنیچر مہیا کیا ہے تفصیل فراہم کی جائے