کیا وزیر مواصلات وتعمیرات ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ محکمہ سرکاری کالونیوں اور بنگلوں کی مینٹی ننس اور مرمت کا کام کرتا ہے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو :۔
(i) سال 2013 سے تا حال سول کواٹرز ، آفیسرز کالونی ڈبگری گارڈن اور پشاور میں واقع دیگر سرکاری کالونیوں اور رہائش گاہوں میں کی گئی مینٹی ننس اور مرمت کی تفصیل ائیر وائزاور ہاؤس وائز فراہم کی جائے ۔
(ii) ایم اینڈ آر کا کنٹریکٹ دینے کا طریقہ کار کیا ہے نیز ایک ہی سرکاری کالونی میں ایک ہی کنٹریکٹر کو ہر سال ٹھیکہ دینے کا قانونی جواز کیا ہے ۔
(iii) کیا occupant سے ایم اینڈ آر کی Completion سرٹیفیکیٹ لیا جاتا ہے اگر نہیں تو وجوہات بتائی جائیں