کیا وزیر مواصلات وتعمیرات ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ پی کے22 بو نیر میں امبیلا بازار سے نگرئی بازار تک مین روڈ کی حالت انتہائی خراب ہے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو توآیا محکمہ اس روڈ کو کب تک تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تفصیل فراہم کی جائ