Electricity Royalty for districts producing electricity
Resolution #
            115
            Motion Date
            
            Type
            Federal
            Status
            
                        Passed Unanimously            
            Movers
            
            Resolution Signatories
            Related Department
            
            Resolution Document
                        
            Resolution Contents
            یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے سفارش کرتی ہے کہ وہ جس طرح گیس وغیرہ کے پیداوری ضلعوں کو رائلٹی میں حصہ دیتی ہے اسی طرح بجلی پیدا کرنے والے اضلاع کو بھی فنڈز ان اضلاع کی پسماندگی دور کرنے کے لئے استعمال کیا جائے۔
