چونکہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنی حالیہ دورہ پاکستان کے دوران شہید فرمان علی خان کے نام پر ایک جدید میڈیکل سنٹر بنانے کا اعلان کیا تھا ۔
لہٰذا یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے سفارش کرے کہ وہ وفاقی حکومت سے سفارش کرے کہ مجوّزہ میڈیکل سنٹر شہید فرمان علی خان کے آبائی گاؤں میں تعمیر کیا جائے تا کہ جس سے علاقے کی پسماندگی دور ہو اور اُس کے پسماندگان کو دلی سکون اور اطمینان مل سکے۔