یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے سفارش کرتی ہے کہ معذور افراد کی سہولت کے لئے صوبے کے پبلک مقامات بشمول سکولز ،کالجز،ڈی ایچ کیوز،ایم ٹی آیز، بی ایچ یو ز، آرایچ سیز اور ٹی ایچ کیوز سمیت دیگر عوامی مقامات پر تکلیف سے بچانے کے لئے خصوصی اقدامات اُٹھائیں۔