یہ معزز ایوان مرکزی حکومت سے مطالبہ کرتی ہیں کہ 25ویں آئینی ترمیم میں سابقہ فاٹاکے ساتھ 3 فیصد حصہ دینے کا وعدہ کیا گیا تھا ۔
لہٰذا مہربانی کرکے مرکزی حکومت فوری طور پر نیا NFCایوارڈکا اجراءکرکے قبائلی اور ضم اضلاع کے ساتھ اپنا وعدہ پورا کرکے سابقہ فاٹا کو NFCکا 3فیصد جلد از جلد مہیا کیا جائے ۔