یہ اسمبلی اتفاق رائے کے ساتھ صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کے قواعد انضباط وطریقہ گار 1988کے قاعدہ 193 کے مطابق محترم سپیکر صاحب کو یہ اختیاردیتی ہے کہ وہ انتخاب کئےبغیر مناسب اندازمیں صوبائی اسمبلی کے سٹیندنگ کمیٹوں کی تشکیل اور ان کے چیئرمینوں کی تقرری کریں۔