To shift SNGPL HQ from lahore to Islamabad

Number: Res No.35
Department: Power
Status: Passed Unanimously
Type: Federal
Date: 13th Dec 2018

Details

چونکہ خیبر پختونخوا ہ سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والا صوبہ ہے ۔ اور SNGPLکا ہیڈکوارٹرلاہور میں ہے  جس کی وجہ سے خیبر پختونخوا ہ کے عوام کو ہیڈکوارٹر تک رسا ئی میں کافی مشکلات درپیش آتی ہیں۔

لہٰذا یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے سفارش کرتی ہے کہ وہ وفاقی حکومت سے اس امر کی سفارش کرےکہ SNGPLکے ہیڈکوارٹر کو لاہور سے اسلام آباد منتقل کیا جائے