Drawing attention towards the lack of Doctors in category D Hospital in Allai.

CAN #
308
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents

میں وزیر برائے محکمہ صحت کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کراناچاہتا ہوں وہ یہ کہ الائی  کے کیٹگری ڈی ہسپتال میں ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاکٹرز کی 26  پوسٹیں ہیں لیکن تا حال صرف 2 میل ڈاکٹر ز تعینات ہیں اور فی میل ڈاکٹرز کا نام و نشان تک نہیں۔ چو نکہ لوگ غریب اور پسماندہ ہیں اور پرائیویٹ علاج اور ٹرانسپورٹ کی استطاعت نہیں ر کھتے ۔ڈاکٹرزاور  خصو صاً لیڈی ڈاکٹرز کی عدم موجود گی کی و جہ سے میرے حلقے اور الائی کے غریب عوام ایبٹ آباد اور اسلام آباد کا رخ کر تے ہیں۔ جس کی وجہ سےبچے،  خوا تین  اور بوڑھے مریض  انتہائی تکلیف سے گزررہےہیں۔ لہٰذا  حکومت کٹیگری ڈی ہسپتال الائی میں  میل ڈاکٹرز اور خصو صاً فی میل ڈاکٹرز کی تعیناتی  ایمر جنسی     بنیا دوں پر کرے۔